*ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نے کہا کہ 9 مئی کیس کے جیل ٹرائل میں وکلاء بہت زیادہ ہوتے ہیں کوئی ایک رہ گیا ہو گا جس پر جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے ریمارکس دیے کہ یہ کوئی
*ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نے کہا کہ 9 مئی کیس کے جیل ٹرائل میں وکلاء بہت زیادہ ہوتے ہیں کوئی ایک رہ گیا ہو گا جس پر جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے ریمارکس دیے کہ یہ کوئی جواز نہیں کہ ایک آدھ وکیل رہ گیا ہو گا، جیل ٹرائل کرنے کا فیصلہ آپکا ہے، اس بات کا بھی خیال رکھنا چاہیے تھا کہ 119 ملزمان کا اتنا میجر ٹرائل جیل میں کر رہے ہیں تو وکلاء بھی تو بڑی تعداد میں عدالت میں پیش ہونگے*