عمران خان نے شیرافضل مروت کو بطور وکیل صفائی پیش ہونے سے روک دیا
عمران خان نے شیرافضل مروت کو بطور وکیل صفائی پیش ہونے سے روک دیا
عمران خان نے جیل انتظامیہ اور عدالت کو آگاہ کر دیا
شیر افضل مروت میرا وکیل نہیں اسے جیل داخل نہ ہونے دیا جائے۔
عمران خان
عمران خان نے شیر افضل مروت سے متعلق تحریر بھی لکھوا دی
شیر افضل مروت عمران خان سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل پہنچے تھے
شیر افضل مروت گیٹ پانچ سے اڈیالا جیل ڈیوڑھی تک پہنچے تھے وہاں سے واپس بھجوا دیا گیا
شیر افضل مروت کے اڈیالہ جیل پہنچنے پر جیل انتظامیہ نے عمران خان کو آگاہ کیا تھا