وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے تحت ضلع بہاولنگر کے شہروں اور دیہات میں بھی صفائی کے یکساں نظام کا نفاذ کردیا گیا اور صفائی آپریشن نجی شعبہ نے سنبھال لیا-
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے تحت ضلع بہاولنگر کے شہروں اور دیہات میں بھی صفائی کے یکساں نظام کا نفاذ کردیا گیا اور صفائی آپریشن نجی شعبہ نے سنبھال لیا-،ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون نے ایم پی اے سہیل خان زہد ایم پی اے کاشف نوید پنسوتہ کے ہمراہ زیرو ویسٹ مہم کا افتتاح کیا-اے ڈی سی جی ظہور حسین،سی ای او ویسٹ منیجمنٹ کمپنی متعلقہ محکموں کے افسران سیاسی و سماجی شخصیات میڈیا پرسن بھی اس موقع پر ہمراہ تھے-