November 16, 2026

کمالیہ ( افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ چیئرمین ینگ جرنلسٹ پریس کلب کمالیہ) کمالیہ ینگ جرنلسٹ پریس کلب کمالیہ کے نائب صدر اعجاز علی جٹ کو 19 ویں سالگرہ

IMG-20250123-WA0144

کمالیہ ( افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ چیئرمین ینگ جرنلسٹ پریس کلب کمالیہ) کمالیہ ینگ جرنلسٹ پریس کلب کمالیہ کے نائب صدر اعجاز علی جٹ کو 19 ویں سالگرہ بہت بہت مبارک ھو ۔ اراکین ینگ جرنلسٹ پریس کلب کمالیہ * تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تحصیل کمالیہ میں لاڑی اڈا کے قریب مینیجر اسٹیٹ لائف انشورنس میاں مرید حسین کے دفتر میں ینگ جرنلسٹ پریس کلب کمالیہ کے نائب صدر اعجاز علی جٹ کی 19 ویں سالگرہ کی پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت سرپرست اعلیٰ ینگ جرنلسٹ پریس کلب کمالیہ میاں مرید حسین نائب صدر ہیومن رائٹس نے کی ۔ سالگرہ کی اس پر وقار تقریب میں صدر ینگ جرنلسٹ پریس کلب کمالیہ شیخ سلمان علی، سینئر نائب صدر عمران باکسر، محمد زین راجپوت ، محمد طاہر ، حاجی نعیم عباس ،چوہدری حسنین علی نے شرکت کی ۔ تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک اور نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم سے کیا گیا ۔ پریس کلب کے معزز ممبران نے مل کر اپنے محبوب نائب صدر اعجاز علی جٹ کی 19 ویں سالگرہ کا کیک کاٹا اور اپنے نائب صدر کو سالگرہ کی مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔ اعجاز علی جٹ نے اپنے دست مبارک سے سالگرہ کی تقریب کے شرکاء میں کیک تقسیم کیا ۔ کیک کھانے کے بعد سب دوستوں ۔ ساتھیوں اور جانثاروں کے اعزاز میں عشائیہ دیا پھر سب نے مل کر ان کی درازگی عمر کی دعا کی ۔