November 16, 2026

اوکاڑہ،،، بیورو چیف جاوید راہی ڈپٹی کمشنر احمد عثمان جاوید کی ہدایت پر غلہ منڈی میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن

IMG-20250123-WA0146

اوکاڑہ،،، بیورو چیف جاوید راہی

ڈپٹی کمشنر احمد عثمان جاوید کی ہدایت پر غلہ منڈی میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل حافظ محمد عمر طیب اور اسسٹنٹ کمشنر احسن ممتاز آپریشن کی نگرانی کرتے رہے

غلہ منڈی میں بڑے پیمانے پر عارضی اور پختہ تجاوزات کا خاتمہ

بھاری مشینری کی مدد سے پختہ تجاوزات مسمار کر دیا گیا

عوامی دشواری کا باعث بننے والی تجاوزات کا کوئی اخلاقی و قانونی جواز نہیں۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل حافظ محمد عمر طیب

حکومت پنجاب کے احکامات کے مطابق تجاوزات کے مکمل خاتمے تک گرینڈ آپریشن بلا تفریق جاری رہے گا۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر

تجاوزات مافیا کے خلاف سخت کاروائیوں کے ذریعے آپریشن کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل حافظ محمد عمر طیب