کمالیہ ۔افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ چیئرمین ینگ جرنلسٹ پریس کلب کمالیہ اقبال بازار میں دوکان میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ، کمالیہ

جنرل سٹور میں آگ لگنے سے ہزاروں روپے کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔۔۔
کمالیہ اقبال بازار دوکان میں مبینہ طور پر آتش بازی کے سامان کو اگ لگی زرائع ۔۔