*وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی زیر صدارت کرم صورتحال سے متعلق اجلاس میں فیصلے*
*وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی زیر صدارت کرم صورتحال سے متعلق اجلاس میں فیصلے*
*بنکرز کو مسمار کرنے کا سلسلہ دوبارہ شروع کیا جا رہا ہے اور اس مہینے کے آخر تک کرم کے لئے ضروری اشیاء پر مشتمل گاڑیوں کے چار قافلے بھیجے جائیں گے*
*امن معاہدے کے دستخط کنندگان کا جرگہ طلب کرکے کرم کو اسلحہ سے پاک کرنے کے لئے دونوں فریق طریقہ کار وضع کرکے جلد از جلد حکومت کو دیں گے*
*بگن کے متاثرین کو معاوضوں کی ادائیگی ان کی حکومت اور انتظامیہ کے ساتھ تعاون سے مشروط ہوگی*