November 16, 2026

خبر شامل کرتے ہیں میلسی سے نمائندہ ایون نیوز ٹی وی کے نیوز رپورٹر محمد عامر حسین قریشی سے تنظیم تاجران میلسی تجاوزات کےخلاف آپریشن کی حمایت کرتی ہے ،

20250122_145546

خبر شامل کرتے ہیں میلسی سے نمائندہ ایون نیوز ٹی وی کے نیوز رپورٹر محمد عامر حسین قریشی سے
تنظیم تاجران میلسی تجاوزات کےخلاف آپریشن کی حمایت کرتی ہے ،

دکانوں پرپانچ فٹ کاشیڈلگانے کی محدود اجازت دی جائے تاکہ بارش اور دھوپ میں دکانیں متاثرناہوں ۔
وی او
وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر میلسی میں تجاوزات کےخلاف جاری آپریشن۔ تنظیم تاجران میلسی کے سرپرست شیخ مسعود ظہیر نے قائداعظم روڑ پرجاری آپریشن کاجائزہ لیا۔ ان کا کہناتھاکہ پنجاب بھرمیں تجاوزات کےخلاف آپریشن جاری ہے۔ جس کی ہم حمایت کرتےہیں۔ لیکن آپریشن میں کسی تاجرکےساتھ امتیازی سلوک نہیں ہوناچاہیے۔ تاجروں کےساتھ حسن سلوک سے پیش آئیں۔ دکانوں پرپانچ فٹ کاشیڈلگانے کی محدود اجازت ہونی چاہیے تاکہ بارش اور دھوپ میں گاہک اور دکاندار کاکاروبار متاثرناہو۔ اسی طرح دکانوں کےآگے فٹ پاتھ بھی تعمیر کیاجائے تاکہ بارش کاپانی دکانوں میں داخل ناھو۔ اسسٹنٹ کمشنرمیلسی مہرخلیل احمدپڈھیار سے آپریشن بارے تبادلہ خیال جاری ہے۔ تاجربرادری انتظامیہ سے مکمل تعاون کرتےہوئے انسدادتجاوزات کےلئے اپناکردار اداکرے.