*عدالتی معاون حامد خان کے دلائل* انتظامی فورم عدالتی احکامات پر عملدرآمد کا پابند ہوتا ہے، حامد خان
*عدالتی معاون حامد خان کے دلائل*
انتظامی فورم عدالتی احکامات پر عملدرآمد کا پابند ہوتا ہے، حامد خان
کیا سپریم کورٹ کسی کیس میں نو رکنی بنچ بنانے کی ہدایت کر سکتا ہے؟ جسٹس منصور علی شاہ
عدالت نو رکنی بنچ بنانے کا حکم دے تو عمل کرنا ہوگا، حامد خان
کوئی آئینی سوال آئے تو ریگولر بنچ بھی سماعت کر سکتا ہے، حامد خان
سپریم کورٹ آئین کے مطابق ہی قائم کی گئی ہے، حامد خان
آئین میں لکھا ہے سپریم کورٹ میں چیف جسٹس اور دیگر ججز ہونگے، حامد خان
کیا ہمارا شمار دیگر ججز میں ہوتا ہے؟ جسٹس منصور علی شاہ
اب تو شاید ہم دیگر ججز ہی رہ گئے ہیں، جسٹس عقیل عباسی
اٹارنی جنرل صاھب ویسے پوچھ رہا تھا کہ ہم ججز کا حصہ ہیں؟ جسٹس منصور علی شاہ
جی بالکل آپ حصہ ہیں، اٹارنی جنرل کا مسکراتے ہوئے جواب
ویسے پوچھ رہا تھا کہ آج کل پتا نہیں چلتا، جسٹس منصور علی شاہ