November 16, 2026

اصل سوال عدلیہ کی آزادی کا ہے، عدالتی معاون منیر اے ملک* تمام مقدمات کو پہلے نارمل کمیٹی میں آنا چاہیے، منیر اے ملک

20250121_201956

*اصل سوال عدلیہ کی آزادی کا ہے، عدالتی معاون منیر اے ملک*

تمام مقدمات کو پہلے نارمل کمیٹی میں آنا چاہیے، منیر اے ملک

آئینی بنچ سپریم کورٹ نہیں بلکہ اس کا ایک حصہ ہے، منیر اے ملک

عدالتی معاون منیر اے ملک نے بھی فل کورٹ تشکیل دینے کی استدعا کر دی

کیا توہین عدالت کیس میں ایسا حکم جاری کیا جا سکتا ہے؟ جسٹس عقیل عباسی

انتظامی امور دفاع میں پیش کیے جائیں تو فل کورٹ کا حکم دیا جا سکتا ہے، منیر اے ملک

عدالتی حکم کو کوئی دوسرا عدالتی حکم ہی ختم کر سکتا ہے انتظامی نہیں، منیر اے ملک