وکیل شاہد جمیل روسٹرم پر آ گئے پشاور میں بھی اسی طرح بینچ تبدیل ہوا تھا پھر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ایک نوٹ لکھا تھا، وکیل شاہد جمیل
وکیل شاہد جمیل روسٹرم پر آ گئے
پشاور میں بھی اسی طرح بینچ تبدیل ہوا تھا پھر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ایک نوٹ لکھا تھا، وکیل شاہد جمیل
سپریم کورٹ میں جو روسٹر ایک دفعہ بنتا ہے وہ تبدیل ہوتا رہتا ہے، وکیل شاہد جمیل
یہاں ایک کیس کی سماعت ایک بینچ کرتا ہے درمیان میں بینچ تبدیل ہوتا ہے اور کبھی بینچ سے ایک معزز جج کو نکال دیا جاتا ہے، وکیل شاہد جمیل
ایک کیس چل رہا ہو اسکو بینچ سے واپس نہیں لیا جا سکتا، وکیل شاہد جمیل
مطلب یہ کہ جب ایک کیس شروع ہو گیا تو اسکی واپسی نہیں ہے، جسٹس منصور علی شاہ
جہاں سوال اٹھے گا وہ کیس لیا بھی جا سکتا ہے، وکیل شاہد جمیل
سوال اس صورت میں اٹھے گا اگر کیس بینچ کے سامنے نا ہو، جسٹس منصور علی شاہ
پہلے سارے کیسز سیکشن 2 کی کمیٹی کے پاس جائیں گے، وکیل شاہد جمیل
ابھی تک 2 اے کی کمیٹی کی ایکسر سائز رہی ہے کہ کمیٹی ریگولر بینچز ہی بنائے گی، جسٹس منصور علی شاہ
2 اے میں کمیٹی بینچ تبدیل کر سکتی تھی اس صورت میں جب کیس کسی کورٹ میں نا ہو، جسٹس منصور علی شاہ
آئینی بینچ کو جوڈیشل کمیشن نے نامزد کرنا ہے، وکیل شاہد جمیل
سارے کیسز پہلے مرکزی کمیٹی میں جائیں گے، جسٹس منصور علی شاہ
ایسا نہیں ہو سکتا کہ سارے کیسز پہلے آئینی بینچ کی کمیٹی کو بھیجے جائیں، وکیل شاہد جمیل
مطلب یہ اوور لیپنگ ہمشیہ رہے گی، وکیل شاہد جمیل
یہ معاملہ فل کورٹ کی تشکیل کے لئے کمیٹی کو بھیجا جا سکتا ہے، وکیل شاہد جمیل