سوال پریکٹس اینڈ پروسیجر قانون کے سیکشن 2 کا ہے، جسٹس منصور علی شاہ
سوال پریکٹس اینڈ پروسیجر قانون کے سیکشن 2 کا ہے، جسٹس منصور علی شاہ
بنچ اپنا دائرہ اختیار دیکھنا چاہ رہا ہو تو کیا کیس واپس لیا جا سکتا ہے؟ جسٹس منصور علی شاہ
اس کیس کا آئینی ترمیم سے کوئی تعلق نہیں، جسٹس منصور علی شاہ
ویسے ہی اگر کوئی ڈرنے لگ جائے تو الگ بات ہے، جسٹس منصور علی شاہ
سابق ایڈیشنل رجسٹرار نذر عباس عدالت میں پیش
عدالت نے نذر عباس سے تحریری جواب آج ہی طلب کر لیا
جو سوال عدالت نے اٹھایا ہے وہ توہین عدالت کیس میں نہیں سنا جا سکتا، اٹارنی جنرل
نذر عباس کے دفاع میں کمیٹی کے فیصلوں پیش کیے گئے تھے، جسٹس منصور علی شاہ
نذر عباس کا تحریری جواب آنے تک رجسٹرار کا موقف ان کا دفاع قرار نہیں دیا جا سکتا، اٹارنی جنرل