November 16, 2026

ٹھٹھ رپوٹ عبدالعزیز شیخ ٹھٹہ شہر میں محکمہ صحت کے ملازم اکرم خشک کے نوجوان بھتیجے غلام مصطفیٰ خشک کے بیٹے سیف اللہ عرف بابو خشک نے مبینہ طور پر اپنے گھر میں پستول سے فائرنگ کر کے

20250121_201956

ٹھٹھ رپوٹ عبدالعزیز شیخ

ٹھٹہ شہر میں محکمہ صحت کے ملازم اکرم خشک کے نوجوان بھتیجے غلام مصطفیٰ خشک کے بیٹے سیف اللہ عرف بابو خشک نے مبینہ طور پر اپنے گھر میں پستول سے فائرنگ کر کے خودکشی کر لی جسے سول اسپتال مکہلے لے جایا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے اس کی موت کی تصدیق کردی، جس کے بعد پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد لاش اس کے ورثاء کے حوالے کردی۔ خودکشی کی وجہ معلوم نہ ہوسکی، پولیس نے مزید تفتیش کی، دوسری جانب خودکشی کرنے والے سیف اللہ عرف بابو خشک کے چچا محمد اکرم خشک نے بتایا کہ اس کا بھائی کافی عرصے سے شدید ذہنی دباؤ کا شکار تھا۔ کچھ دن سے پتہ نہیں اس نے ایسا قدم کیوں اٹھایا اس نے ہمارا گھر تباہ کر دیا