*انسداد دہشت گردی عدالت لاہور ۔۔۔* *نو مئی کو مسلم لیگ ن کا آفس جلانے کا مقدمہ* *ڈاکٹر یاسمین راشد ،عمر سرفراز چیمہ سمیت دیگر کے خلاف کیس کی سماعت*
*انسداد دہشت گردی عدالت لاہور ۔۔۔*
*نو مئی کو مسلم لیگ ن کا آفس جلانے کا مقدمہ*
*ڈاکٹر یاسمین راشد ،عمر سرفراز چیمہ سمیت دیگر کے خلاف کیس کی سماعت*
*عدالت نے فرد جرم کے لیے چار فروری تاریخ مقرر کردی*
*آئندہ سماعت پر تمام ملزمان حاضری کو یقینی بنائیں عدالت کے ریمارکس*
*اے ٹی سی عدالت کے جج ارشد جاوید نے کیس کی سماعت کی*
*میاں محمودالرشید ، اعجاز چوہدری، عمر سرفراز چیمہ سمیت دیگر کو عدالت میں حاضری کے لیے پیش کیا گیا۔*