November 16, 2026

‏اہم دلائل: سپریم کورٹ کی کل جاری ہونے والی پریس ریلیز دیکھی ہے جس میں یہ کہا گیا کہ پہلے کیس غلطی سے اس ریگولر بنچ میں لگ گیا

20250121_201956

‏اہم دلائل: سپریم کورٹ کی کل جاری ہونے والی پریس ریلیز دیکھی ہے جس میں یہ کہا گیا کہ پہلے کیس غلطی سے اس ریگولر بنچ میں لگ گیا تھا، اگر یہ غلطی تھی تب بھی اس پر اب جوڈیشل آرڈر ہو چکا، اب جوڈیشل آرڈرکو دوسرا جوڈیشل آرڈر ہی بدل سکتا ہے،

عدالتی معاون منیر اے ملک ایڈووکیٹ