November 16, 2026

‏دلچسپ صورتحال ! ایڈیشنل رجسٹرار کیخلاف توہینِ عدالت کیس میں اٹارنی جنرل نے حامد خان اور منیر اے ملک کو عدالتی معاون مقرر کرنے پر

20250121_201956

‏دلچسپ صورتحال ! ایڈیشنل رجسٹرار کیخلاف توہینِ عدالت کیس میں اٹارنی جنرل نے حامد خان اور منیر اے ملک کو عدالتی معاون مقرر کرنے پر تحفظات کا اظہار کیا تو جسٹس عقیل عباسی نے مسکرا کر کہا آپ بھی دو نام دیدیں بیلنس کر دیتے ہیں ! بعد ازاں عدالت نے خواجہ حارث اور احسن بھون کو بھی عدالتی معاون مقرر کر دیا !