November 16, 2026
20250121_201956

‏جسٹس منصور علی شاہ نے کیس کا بیک گراونڈ پڑھا

رجسٹرار نے ایڈیشنل رجسٹرار کے دفاع میں کہا کہ یہ سب دو ججز کمیٹی کے فیصلے سے ہوا،جسٹس منصور علی شاہ

ایڈیشنل رجسٹرار نذر عباس کہاں ہیں اج ائے ہوئے ہیں،جسٹس منصور علی شاہ

ایڈیشنل رجسٹرار نذر عباس عدالت کے سامنے پیش

کیس کو کیوں ہٹایا اپ نے کاز لسٹ سے،جسٹس منصور علی شاہ کا استفسار
[‏جوڈیشل آرڈر کے باوجود کیس مقرر نہ کرنے پر سپریم کورٹ کے ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل کے خلاف توہینِ عدالت کیس کی سماعت شروع، جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں بنچ نے ایڈیشنل رجسٹرار نذر عباس کو تحریری جواب جمع کرانے کا حکم دیدیا
[ ویں آئینی ترمیم کے تحت اب بنچ بنانے کا اختیار آئینی کمیٹی کو ہے، اٹارنی جنرل منصور اعوان
اس کیس کا 26ویں آئینی ترمیم سے کوئی لینا دینا نہیں جسٹس منصور علی شاہ