ملک میں مقیم غیر قانونی افغان مہاجرین کی بے دخلیوں کے خلاف درخواست پر سماعت
ملک میں مقیم غیر قانونی افغان مہاجرین کی بے دخلیوں کے خلاف درخواست پر سماعت
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے درخواست نمٹا دی
آپ کی درخواست نگران حکومت کے خلاف تھی وہ ختم ہوچکی اب،، جسٹس محمد علی مظہر
موجودہ حکومت کی پالیسی سے اختلاف ہو تو نئی درخواست لا سکتے ہیں، جسٹس محمد علی مظہر
کیا اپ چاہتے ہیں حکومت غیر قانونی مہاجرین کو نہ نکالا جائے، جسٹس محمد علی مظہر
یہ درخواست بنیادی حقوق کے نفاذ کیلئے ہے وکیل عمر اعجاز گیلانی
بنیادی حقوق پاکستان کے شہریوں کو آئین دیتا ہے، جسٹس محمد علی مظہر
40،40 سال سے افغان یہاں رہ رہے ہیں، جسٹس جمال خان مندوخیل
بچے پیدا ہوگئے بڑے ہوگئے، جسٹس جمال خان مندوخیل
کیا ان کو سمندر میں پھینک دیں، جسٹس جمال خان مندوخیل
کراچی میں مختلف لوگ ہیں جنکو کوئی لینے کو تیار نہیں، جسٹس مندو خیل
میرے صوبے کے تو بارڈر کھلے ہیں دہشتگردی کا کون ذمہ دار ہے، جسٹس مسرت ہلالی
پاکستان کا شہریت ایکٹ ہر پیدا ہونے والے کو شہریت دیتا ہے، وکیل عمر گیلانی
شہریت رجسڑڈ کیلئے ہوگی نہ کہ غیر قانونی کیلئے، جسٹس حسن اظہر رضوی
اپنا بوجھ ہم اٹھا نہیں سکتے تو انکا کیوں اٹھائیں، جسٹس مسرت ہلالی
جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں چھ رکنی آئینی بینچ نے سماعت