November 16, 2026

*محکمہ جیل خانہ جات پنجاب کے 08 افسران کا ڈپٹی سپرٹینڈنٹ جیل (گریڈ-17) کے عہدے سے سپرٹینڈنٹ جیل (گریڈ-18) کے عہدے پر ترقی کا نوٹیفیکیشن جاری*

20250121_201956

*محکمہ جیل خانہ جات پنجاب کے 08 افسران کا ڈپٹی سپرٹینڈنٹ جیل (گریڈ-17) کے عہدے سے سپرٹینڈنٹ جیل (گریڈ-18) کے عہدے پر ترقی کا نوٹیفیکیشن جاری*

ترقی پانے پر محمد ابوبکر عبداللہ سپرٹینڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل شاہپور تعینات

ترقی پانے پر محمد کاشف سپرٹینڈنٹ انسپکٹوریٹ آف پریزنز تعینات

ترقی پانے پر غلام سرور سپرٹینڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل ناروال تعینات

ترقی پانے پر علی امیر شاہ ایڈیشنل سپرٹینڈنٹ سنٹرل جیل راولپنڈی تعینات

ترقی پانے پر محمد اکرم ایڈیشنل سپرٹینڈنٹ ہائی سیکیورٹی جیل میانوالی تعینات

ترقی پانے پر عمار احمد سپرٹینڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل راجن پور تعینات

ترقی پانے پر حق نواز سپرٹینڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل منڈی بہاوالدین تعینات

ترقی پانے پر محمد اظہر جاوید سپرٹینڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل شیخوپورہ تعینات