November 16, 2026

*لاہور میں قتل ہونے والے پولیس انسپکٹر کے قاتل کا بیان*

20250122_052028

*لاہور میں قتل ہونے والے پولیس انسپکٹر کے قاتل کا بیان*

*‏روز ماں بہن کی گالیاں دیتا تھا۔ تنگ آکر اسی انسپکٹر کے پسٹل سے اسے قتل کیا۔*
*ملزم عدیل کا بیان*

*ملزم موٹر مکینک ہے جہاں مقتول انسپکٹر رہتا تھا یہ وہی دوکان پر کام کرتا تھا*