صدف جبیں اور روبا حیدر دونوں گھویلو خواتین ہیں جن کو رات کے پچھلے پہر لاہور پولیس نے گرفتار کیا۔
صدف جبیں اور روبا حیدر دونوں گھویلو خواتین ہیں جن کو رات کے پچھلے پہر لاہور پولیس نے گرفتار کیا۔
گرفتاری کے بعد 5 گھنٹے تھانہ نواب ٹاون میں بند رکھنے کے بعد دونوں خواتین کو ایف آئی اے کے حوالے کر دیا۔
جس کے بعد ایف آئی اے نے صدف پر 26 نومبر کو ڈی چوک میں ہونے والے سانحہ ہر اوورسیز کو بڑھکانے کا الزام لگاتے ہوئے دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا جبکہ روبا پر مریم نواز کے خلاف کمیپن کرنے کا مقدمہ درج کیا گیا۔
دونوں خواتین کو دو دن کے لیے جسمانی ریمانڈ پر کوٹ لکھپت جیل بھیج دیا گیا