رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف عمرکوٹ کنری سے اسلام کوٹ چلنے والی مسافر کوچ کے حادثہ میں کوچ مالک جانبحق
رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف عمرکوٹ
کنری سے اسلام کوٹ چلنے والی مسافر کوچ کے حادثہ میں کوچ مالک جانبحق
تفصیلات کے مطابق اسلام کوٹ سے کنری چلنے والی مسافر کوچ گدھا گاڑی کو بچاتے ہوئے حادثہ کا شکار کنڈیکٹر کوچ مالک 25 سالہ معشوق درس جانبحق ہو گیا واقع نبیسرکے قریب حاصل پکے پر ڈرائیور کا روڈ پر موجود گدھا گاڑی کو بچاتے ہوئے اچانک بریک لگانے سے کنڈیکٹر کوچ مالک معشوق درس کوچ کی چھت سے گرکرفوت هوگیاجسے تعلقه ھسپتال کنری منتقل کردیا گیا