November 17, 2026

بلوچستان صوبائی اسمبلی کے ٹیشو پیپرز کراچی کے ہوٹلوں میں کسٹمرز کو کھانے کے دوران ٹیبل پہ پیش کیے جا رہے ہیں

20250121_075003

بلوچستان صوبائی اسمبلی کے ٹیشو پیپرز کراچی کے ہوٹلوں میں کسٹمرز کو کھانے کے دوران ٹیبل پہ پیش کیے جا رہے ہیں

ٹیشو پیپر اتنے بڑے تعداد میں کراچی کے ہوٹلوں میں کیسے پہنچ گئے؟

کیا بلوچستان اسمبلی کے ٹیشو پیپرز باکس میں بھی کرپشن اور خردبورد کیا جارہا ہے؟

کیا بلوچستان صوبائی اسمبلی کے ٹیشو پیپرز اسمبلی سے غائب کرکے کراچی میں فروخت کیا جاتا ہے؟