November 17, 2026

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)ملک محمد رفیق (مرحوم) جیو کیبل والے کی پوتی ملک کاشف عدنان جوئیہ ملک ماجد رفیق جوئیہ ملک احمد رفیق ملک شاہد جیو اورک لاک کی

20250121_075003

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)ملک محمد رفیق (مرحوم) جیو کیبل والے کی پوتی ملک کاشف عدنان جوئیہ ملک ماجد رفیق جوئیہ ملک احمد رفیق ملک شاہد جیو اورک لاک کی بھتیجی ملک ساجد فائبر انٹرنیٹ والے کی بیٹی رضا الہی سے انتقال ہو گیا ہے مرحومہ کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد ماسٹر فائیبر انٹرنیٹ سروسز الہاشم کالونی فرسٹ فلائی کیبل انٹرنیٹ سروسز ملک حاجی انور۔سید نوید شاہ عثمانی چوہدری غلام دستگیر سنی سیف اللہ جٹ۔ملک ارشد انور ملک احمد انور چوہدری شبیر چوہدری اویس چوہدری شاہد۔ملک رشید ملک عابد زاہد حسین انجم ایم آصف قمر علی عمران علی شیر سمیت دیگر دوست احباب نے اظہار افسوس کیا ہے اور لواحقین کے لئے صبرو جمیل کی دعا کی ہے