*عمران خان اور بشری بی بی نے القادر ٹرسٹ کیس ہے فیصلے کے خلاف اپیلوں کے لیے وکالت نامے دستخط کر دئیے گئے*۔
*عمران خان اور بشری بی بی نے القادر ٹرسٹ کیس ہے فیصلے کے خلاف اپیلوں کے لیے وکالت نامے دستخط کر دئیے گئے*۔
*وکالت نامے جیل کمرہ عدالت میں دستخط کئے گئے*
*جیل حکام نے ضرری دفتری کاروائی کے بعد وکالت نامے عمران خان کے وکیل خالد یوسف چوہدری کے حوالے کر دئیے*۔
*القادر ٹرسٹ کیس اپیل میں عمران خان اور بشری بی بی کی جانب سے بیرسٹر سلمان صفدر سلمان اکرام راجہ اور خالد یوسف چوہدری وکلاء ہوں گے*
*اپیل اسلام آباد ہائیکورٹ میں جلد دائر کئے جانے کا امکان*