November 17, 2026

ساہیوال ایس ایچ او فرید ٹاون زید انجم کی اپنی ٹیم کے ہمراہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری ایس ایچ او فرید ٹاون نے لاکھوں روپے مالیت کے چوری شدہ موبائل برامد کرکے مالک کے حوالے کر دیے

20250116_210036

ساہیوال
ایس ایچ او فرید ٹاون زید انجم کی اپنی ٹیم کے ہمراہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری ایس ایچ او فرید ٹاون نے لاکھوں روپے مالیت کے چوری شدہ موبائل برامد کرکے مالک کے حوالے کر دیے
ڈی پی او ساہیوال کی قیادت میں ایس ایچ او فرید ٹاون کی جانب سے اپنی ٹیم کے ہمراہ جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائیاں جاری ہیں ایس ایچ او فرید ٹاون زید انجم نے ڈی پی او ساہیوال کی کھلی کچہری کے دوران ڈی پی او ساہیوال کی موجودگی میں لاکھوں روپے مالیت کے دو موبائل اور دو 125 موٹر سائیکل مالکان کے حوالے کردیے جن میں سے ایک موٹر سائیکل جدید سائنٹیفک طریقہ استعمال کرتے ہوئے ڈیرہ غازیخان سے برآمد کی گئی تھی ایس ایچ او فرید ٹاون زید انجم اور شاہد سب انسپکٹر چوکی انچارج کی اس محنت کو سراہتے ہوئے ڈی پی او ساہیوال رانا طاہر رحمان نے دونوں پولیس افسران کو شاباش دی ساہیوال پولیس کی اس کارکردگی کو عوام نے خوب سراہا