خبر شامل کرتے ہیں میلسی سے نمائندہ اے ون نیوز ٹی وی کے نیوز رپورٹر محمد عامر حسین قریشی سے . ایلینز انٹر نیشنل سکول سسٹم میلسی کی افتتاحی تقریب مقامی میاں جمیل
.خبر شامل کرتے ہیں میلسی سے نمائندہ اے ون نیوز ٹی وی کے نیوز رپورٹر محمد عامر حسین قریشی سے . ایلینز انٹر نیشنل سکول سسٹم میلسی کی افتتاحی تقریب مقامی میاں جمیل مارکی میں منعقد ہوٸی تقریب سے خطاب کرتے ہوٸے جدید طرز تعلیم کی میلسی کی سطح پر فراہمی کسی تحفے ، کسی معجزے سے کم نہیں او لیول کی تعلیم عالمی سطح پر بھی تسلیم شدہ ہے اورجدید طرز تعلیم سے بچے کو اسکی دلچسپی کو مد نظر رکھ کر تعلیم دی جاۓ گی تقریب سے ایلینز انٹر نیشنل سکول سسٹم میلسی کے ایم ڈی چوہدری محمد اکرم سربراہ شاہد حمید جٹ اور محسن ہاشمی موٹیونشل اسپیکر ودگران نے خطاب کیا تقریب میں صدر میلسی بار محمد زاھد خان کھچی ممبر پنجاب بار کونسل چوھدری شفقت علی سٹی صدر پریس کلب میلسی قیصر ممتازخیرپوری ایڈوکیٹ جنرل سیکریٹری مٕیاں جاوید عزیز سابق صدر میلسی بار شبیر حسین کاظمی تاجران کے مرکزی رہنما شیرازحسین کاظمی تاجران کے مرکزی رہنما ملک عبد الجبار ملتانی ماہر تعلیم ریحان خان ماہر تعلیم عمران واحد ماہر تعلیم میاں زاہد نظامی محمد حماد ممتاز خیرپوری شہزاد کھوکھر سعید گلشن جواٸنٹ سیکریٹری میاں عمر تیمور جاوید حسین نجفی ایڈوکیٹ سابق ناٸب صدر بار فرخ ممتاز خیرپوری شعیب نسیم خیرپوری زوہیب نسیم خیرپوری میاں ندیم ممتاز منظور حسین ممتاز عاربی سمیت معززین علاقہ نے شرکت کی