November 16, 2026

*پاکستان سے ٹرمپ کی حلف برداری تقریب میں کسی حکومتی عہدیدار کو مدعو نہیں کی گیا۔*

20250116_210036

*پاکستان سے ٹرمپ کی حلف برداری تقریب میں کسی حکومتی عہدیدار کو مدعو نہیں کی گیا۔*

*بھارتی وزیر خارجہ، چائینہ کے نائب صدر سمیت مختلف ممالک کی اہم حکومتی شخصیات ٹرمپ انتظامیہ کی دعوت پر حلف برداری کی تقریب میں آ رہے ہیں لیکن پاکستان میں کسی کو مدعو نہیں کیا گیا*