چوک ظاہر پیر قبرستان جلالپور پیر والا میں ایک اجنبی عورت نے کالے جادو پر مشتمل یہ اشیاء قبرستان میں دفن کیں جسے مقامی لوگوں نے دیکھ لیا۔ عورت فرار ہونے میں کامیاب۔

لوگوں نے تعویز گنڈے پتلے اور دیگر اشیاء نکال لیں۔ جن دو لوگوں کے درمیان جدائ ڈلوانے کے لئیے جادو کیا گیا انکی تصاویر بھی شامل۔ہیں۔
خدا برباد کرے ایسی حاسد عورتوں کو جو کسی کا ہستہ بستا گھر اجاڑتی ہیں۔