November 16, 2026

*‏رواں ہفتے کیلئے بننے والے اسلام آباد ہائیکورٹ ہے ڈویژنل بینچ*

20250116_210036

*‏رواں ہفتے کیلئے بننے والے اسلام آباد ہائیکورٹ ہے ڈویژنل بینچ*

*چیف جسٹس عامر فاروق*
*جسٹس انعام امین منہاس*

*جسٹس طارق محمود جہانگیری*
*جسٹس اعظم خان*

*القادر ٹرسٹ میں عمران خان کی اپیل اسی ہفتے دائر ہوئی تو ان دونوں بینچز میں سے ایک سنے گا۔ میرا خیال ہے بینچ نمبر ایک سنے گا*