November 17, 2026

کراچی پولیس نے سمی دین بلوچ کو گرفتار کر لیا بغدادی تھانہ منتقل

20250116_210036

کراچی پولیس نے سمی دین بلوچ کو گرفتار کر لیا بغدادی تھانہ منتقل

کراچی کے علاقہ لیمارکیٹ میں
پولیس نے بی وائی سی کے ہونے والے آگاہی ریلی پر دھاوا بھول کر مرکزی آرگنائزر لالا وہاب، سمی دین بلوچ، فوزیہ بلوچ اور دیگر متعدد ارکان کو گرفتار کرلیا۔

پولیس نے سمی دین بلوچ کو کھارادر پولیس تھانہ جب کہ لالا وہاب، آمنہ بلوچ اور فوزیہ بلوچ سمیت دیگر اراکین کو بغدادی پولیس تھانہ منتقل کردیا۔

ایک ویڈیو بیان میں آمنہ بلوچ نے کہا ہے کہ پولیس نے ریلی کے آغاز سے قبل حملہ کیا اور ہم پر تشدد کرکے ہمارے کارکنوں کو حراست میں لے لیا۔