November 17, 2026

کوئٹہ، 18 جنوری *وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی ایک روزہ دورے پر نوکنڈی پہنچ گئے*

20250116_210036

کوئٹہ، 18 جنوری
*وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی ایک روزہ دورے پر نوکنڈی پہنچ گئے*

وزیر اعلٰی بلوچستان کا نوکنڈی میں عوامی اجتماع سے خطاب

ریاست سب سے مقدم ، لاحاصل جنگ سے کچھ حاصل نہیں ہوگا ، وزیر اعلٰی بلوچستان

بلوچستان کے عوام ریاست کے ساتھ کھڑے ہیں، وزیر اعلٰی میر سرفراز بگٹی

بیروزگاری سے نمٹنے کیلئے ہنر مندی پر توجہ دینی ہوگی ، وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی

گڈ گورننس پہلی ترجیح، کوئی سرکاری ملازمت فروخت نہیں ہوگی ، وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی

نوجوانوں کو میرٹ پر نوکری ان کے گھر کی دہلیز پر ملے گی ، وزیر اعلٰی بلوچستان

بلوچستان میں غیر ملکی سرمایہ کار آررہے ہیں، وزیر اعلٰی میر سرفراز بگٹی

ریکوڈک پر پہلا حق چاغی کے عوام کا ہے ، وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی

پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت تفتتان میں قائم ایل پی جی پلانٹ کا ریونیو تفتان کے عوام پر خرچ ہوگا، وزیر اعلٰی بلوچستان

نوجوانوں کا مستقبل تعلیم اور قانونی تجارت سے وابستہ ہے، وزیر اعلٰی بلوچستان

بارڈر ایریا کے نوجوانوں کو زمباد کے ذریعے تیل اسمگل سے نکل کر قانونی تجارت کی طرف آنا ہوگا ، وزیر اعلٰی بلوچستان

پاکستان ہی ہمارا مستقبل ہے ، وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی

ریکوڈک کی صورت میں چاغی بلوچستان سے ہی پاکستان کی ترقی کا سفر شروع ہونے والا ہے، وزیر اعلٰی میر سرفراز بگٹی

وزیر اعلٰی بلوچستان کا چاغی ڈسٹرکٹ کونسل کے لئے 15 کروڑ روپے گرانٹ ، سول اسپتال کے لئے ادویات کا بجٹ دو کروڑ روپے کرنے کا اعلان

وزیر اعلٰی کی چاغی میں دانش پبلک اسکول کے قیام کے لئے اقدامات کی یقین دہانی