چینی فرم نے پاکستان میں NAB کو سندھ حکومت کے اہلکار کے خلاف تحریری شکایت جمع کرا دی،
چینی فرم نے پاکستان میں NAB کو سندھ حکومت کے اہلکار کے خلاف تحریری شکایت جمع کرا دی،
چینی فرم نے NAB سے تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے لکھا کہ سندھ حکومت کے ایک اہلکار نے مبینہ طور پر دبئی کے برج خلیفہ میں ایک اپارٹمنٹ کا مطالبہ کیا جس کے بدلے انہیں بحالی کا ٹینڈر دیا گیا