November 17, 2026

سامارو: رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی تحصیل سامارو منشيات کا ڳڙھ بڻ گیا کچہ شراب وسکی سفينا آداب گثکا دیگر نشہ آور چیزوں کا سرے عام کاروبار جاری پوليس کی سرپرستی میں سريعام

IMG-20250119-WA0039

سامارو: رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی تحصیل سامارو منشيات کا ڳڙھ بڻ گیا کچہ شراب وسکی سفينا آداب گثکا دیگر نشہ آور چیزوں کا سرے عام کاروبار جاری پوليس کی سرپرستی میں سريعام چلنے لگا ايس ايڇ او سامارو منتھلی کے عيوض خاموش بنا ہوا نظر آرہا ہے ساماري میں جو بھی منشيات فروش میں ملوث ہیں جو بھی شهر میں منشيات چلارہا ہے پوليس کو منتھلی دینے کی عيوض خاموش بنا ہوا ہے ايس ايس پی عزير احمد صاحب اپ منشيات فروشوں کے خلاف کريک ڈاون تيز کرنے کی جو دعوائیں تهیں کر سکتے پر آپ کے ضلعے عمرکوٹ میں منشيات پہلے سے پہلے بیک رہی ہے ايس ايڇ اوز منشيات فروشوں کے ساتھ میں ساتھ دے کر نظر آرہی ہے وہاں کی عوام آپ سے مطالبہ کرتی ہے کہ فوري طور پر تحصیل سامارو کےپورے علاقوں میں منشيات کا خاتمہ کیا جائے اور سب منشيات فروش کو قانون کی گرفت میں لایا جائے سامارو کے منشيات فروشوں کو فوری طور گرفتار کیا جائے۔تاکہ نئی اس نشہ سے ۔بچ سکے۔