*سپریم کورٹ بنچز کے اختیارات کا کیس، اٹارنی جنرل کو معاونت کا باضابطہ نوٹس جاری*
*سپریم کورٹ بنچز کے اختیارات کا کیس، اٹارنی جنرل کو معاونت کا باضابطہ نوٹس جاری*
*سپریم کورٹ کا 16 جنوری کا تحریری حکم نامہ سامنے آ گیا*
*گزشتہ سماعت پر مقدمہ جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس عائشہ ملک اور جسٹس عرفان سعادت نے سنا، حکم نامہ*
*موجودہ بنچ کے رکن جسٹس عقیل عباسی ہائی کورٹ میں مقدمے کا فیصلہ کر چکے ہیں، حکم نامہ*
*کیس ابتدائی سماعت کرنے والے بنچ کے روبرو 20 جنوری کو مقرر کیا جائے، حکم نامہ*