* _لاہور ہائیکورٹ_* *الیکشن ٹربیونل لاہور کے جج رانا زاہد محمود کی تعیناتی کے خلاف درخواست کا تحریری حکم*
* _لاہور ہائیکورٹ_*
*الیکشن ٹربیونل لاہور کے جج رانا زاہد محمود کی تعیناتی کے خلاف درخواست کا تحریری حکم*
*جسٹس احمد ندیم ارشد نے پی ٹی آئی کے سیکرٹری سلمان اکرم راجہ کی درخواست پر سماعت کی*
*عدالت نے فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا*
*لاء افسر آئندہ سماعت پر عدالتی احکامات پر عملدرآمد کروائے تحریری حکم*
*درخواست میں اہم نقاط اٹھائے گے ہیں معاونت کے لیے اٹارنی جنرل کر بھی نوٹس جاری کیا جاتا ہے* *تحریری حکم*
*درخواست میں اہم نقاط کی تشریح ضروری ہے تحریری حکم*
*عدالت سماعت 20 جنوری تک ملتوی کرتی ہے تحریری حکم*
*رانا زاہد محمود ہائی کورٹ کے ریٹائرڈ جج نہیں ہیں درخواست میں موقف*
*ٹربیونل کے لیے ہائیکورٹ کا جج ہونا لازم ہے موقف* .