November 16, 2026

دعا نیوز انلاین بیورو چیف سندھ عبدالقیوم شیخ یونین اف جرنلسٹ ارگنائزیشن سندھ مظلوم کی اواز اور ظلم کو بے ناب کرتی رھے گی

20250118_182445

دعا نیوز انلاین بیورو چیف سندھ عبدالقیوم شیخ

یونین اف جرنلسٹ ارگنائزیشن سندھ مظلوم کی اواز اور ظلم کو بے ناب کرتی رھے گی

پاکستان مین قانون ھے ،*!
سندھ مین درجنون صحافیون کو حق شچ کی اواز بلند کرنے* *حقدار کوحق دلانے * تو کون دشمن. ھے صحافیون کا ۔**

قانون یا رائج سسٹم کوچلانے والے قانون قلم کوقتل کرنے والے۔*******
مافیہ ۔کرپشن ۔سردار وڈیرے ۔جاگیردار جن کے لئے قانون کچھ حیثیت نہین رکھتا **

۔جدید سائنس ٹیکنالوجی کے دور مین قتل حافیون کا چھپ جاتا ھے کالی سیاھی سے ** *

اج پھر ایک بدمست جاگیردار سردار نے یونین اف جرنلسٹ ارگنایریشن کے چیف ارگنایزر سکندر مغیری صاحب کو قتل کی دھمکیان مسلسل دے رھین ھین یونین اف جرنلسٹ ارگنائزیشن سندھ
پوری سندھ مین احتجاج کاسلسلہ شروع کرے کہ قانون کے تحت حکومت سندھ ائی جی سندھ صحافین کوتحفظ دے

حق سچ کو بے نقاب کرنے والے میڈیا قومی ایینی دستور پاکستان 1977کے counstititeحصہ ھے ۔۔یونین اف جرنلسٹ orgzer سندھ کے پلیٹ فارم سے اپیل کرتے ھین جناب چیف. منسٹر سندھ مراد علی شاہ سندھ ھایی کورٹ چیف جسٹس اور
ائی جی سندھ فوری طور ایکشن انکوری کی جایے قتل کی دھمکیون کی ریکارڈ ویریفکیش شفاف کی جایے حافیون کی زندگی کاتحفظ کیاجایے