November 16, 2026

*‏کینٹ کچہری لاہور پنجاب بار انتخابات کے موقع پر ہوائی فائرنگ کیس*

20250116_210036

*‏کینٹ کچہری لاہور پنجاب بار انتخابات کے موقع پر ہوائی فائرنگ کیس*

*عدالت نے تحریک انصاف کے رہنماء ضمیر احمد جھیڈو کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے*
*جوڈیشل مجسٹریٹ سیکشن 30 اعجاز احمد چودھری نے سماعت کی*
*ملزم کے خلاف تھانہ سول لائنز میں مقدمہ درج ہے*
*ملزم ضمیر احمد جھیڈو پر پنجاب بار کونسل کا انتخاب جیتنے پر ہوائی فائرنگ کا الزام ہے*
*ملزم نے 2020 میں ضمانت حاصل کی تھی،عدالت*
*ملزم مسلسل طلبہ پر عدالت پیش نہیں ہو رہا،عدالت*
*ملزم کو گرفتار کر کے پیش کر کے پیش کی جائے،عدالت*