کراچی/ پی ٹی آئی سندھ پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ انسداد دہشتگردی کی عدالت کلفٹن کراچی میں میڈیا سے گفتگو:
کراچی/ پی ٹی آئی سندھ
پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ انسداد دہشتگردی کی عدالت کلفٹن کراچی میں میڈیا سے گفتگو:
جس طرح بچے صبح صبح اسکول جاتے ہیں ہم عدالت جاتے ہیں، حلیم عادل شیخ
ہمارے تمام لیڈر عدالتوں کے چکر لگاتے رہتے ہیں، حلیم عادل شیخ
افسوس کی بات ہے جس جج نے عمران خان کو سزا دی ہے وہ اہل جج ہی نہیں، حلیم عادل شیخ
سپریم کورٹ سابق چیف جسٹس ناظم الدین نے اس جج کو نااہل جج تسلیم کیا تھا، حلیم عادل شیخ
کل جس جج نے سزا سنائی ہے ایسے جج کی نوکری ختم ہونی چاہیے، حلیم عادل شیخ
ہم ایسے فیصلوں کے لئیے خصوصی جج لگانے کی مذمت کرتے ہیں، حلیم عادل شیخ
ہم اس سزا کو ہائی کورٹ میں چیلینج کریں گے ، حلیم عادل شیخ
ہمارا کپتان اس غیر قانونی سزا سے بھی با عزت بری ہونگے، حلیم عادل شیخ
جاری کردہ میڈیا سیل پی ٹی آئی سندھ