November 16, 2026

بہاولنگر: پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن ، ترجمان پولیس

IMG-20250118-WA0224

بہاولنگر: پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن ، ترجمان پولیس

بہاولنگر: گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران پولیس نے 15اشتہاری مجرمان کو گرفتار کیا، ترجمان پولیس

بہاولنگر: مزید کارروائیوں کےدوران 17 منشیات فروش گرفتار، 1160 گرام ہیروئن، 720گرام چرس اور 574لیٹر شراب برآمد ، ترجمان پولیس

بہاولنگر: اسلحہ ناجائز رکھنے والے 6 ملزمان گرفتار، اسلحہ ناجائز برآمد، ترجمان پولیس

بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے ، ڈی پی او

ترجمان پولیس