اسلام اباد شہر اقتدار اسلام اباد ائی جی اور ڈی ائی جی کا ویژن پوشش ایریا کے کمپلیٹ تھانوں کو جو بلڈنگ کمروں اور ہر طرح کی سہولیات سے اراستہ ہیں انہیں دوبارہ کروڑوں روپے لگا کر تیار کیا
اسلام اباد
شہر اقتدار اسلام اباد ائی جی اور ڈی ائی جی کا ویژن پوشش ایریا کے کمپلیٹ تھانوں کو جو بلڈنگ کمروں اور ہر طرح کی سہولیات سے اراستہ ہیں انہیں دوبارہ کروڑوں روپے لگا کر تیار کیا جا رہا ہے جبکہ رولر ایریا میں چند ایک ایسے تھانے ہیں جن کے ساتھ سوتلے پن کا سلوک کیا جا رہا ہے جہاں پر شدید سردی 24 گھنٹے ڈیوٹی کرنے والے اہلکاروں کے لیے بیٹھنے کی جگہ بھی موجود نہیں پوری بلڈنگ بھی نہیں چند کمروں پر یہ تھانے مشتمل ہیں جن میں سر فہرست سنگ جانی تھانہ اس کے بعد تھانہ ہمک اس کے بعد تھانہ شمس کالونی یہ وہ تھانے ہیں جو صرف چار سے پانچ کمروں پر مشتمل ہیں جہاں دیگر کسی قسم کی کوئی بھی سہولت حاصل نہیں حتی کہ پینے کا پانی بھی دستیاب نہیں تھانہ شمس کالونی جو کہ ایک پوشش ایریا کے مرکز میں موجود ہے اس کے باوجود وہ تمام تر بنیادی اور مرکزی سہولیات سے محروم ہیں جبکہ علاقے کے کوشش ایریا میں تھانوں میں جدید طرز پر جو کروڑوں روپے لگا کر کام جاری ہے وہاں ان کی ضرورت نہ تھی بلکہ جن تھانوں میں بلڈنگز نہیں ہیں اور سہولیات نہیں ہیں سب سے پہلے انہیں بنیادی سہولیات دے کر انہیں بلڈنگ دے کر وہاں پر ڈیوٹی سر انجام دینے والے اہلکاروں کے ساتھ ساتھ عوام کی سہولیات کا خیال رکھا جاتا اٹھ سے دس سال اگر ان تھانوں میں اکٹھے چلے جائیں تو انہیں شدید سردی میں باہر کھڑا ہونا پڑتا ہے ائی جی اور ڈی ائی جی اسلام اباد سے امید کرتے ہیں کہ اپنے ویژن کو مزید بہتر کرتے ہوئے سب سے پہلے جو تھانے بنیادی ضروریات سے محروم ہیں ان کی ضروریات کو فل فور پورا کیا جائے ان کی بہتری اور عوام کی بہتری کے لیے ممکنہ اقدامات کیے جائیں