*خضدار* *وڈھ* *جوۓ نورا کے مدرسے کے طالب علموں میں دعافاؤنڈیشن®کی طرف سے گرم ملبوسات کی تقسیم*
*خضدار*
*وڈھ*
*جوۓ نورا کے مدرسے کے طالب علموں میں دعافاؤنڈیشن®کی طرف سے گرم ملبوسات کی تقسیم*
*مخیر حضرات کے تعاون سے دعافاؤنڈیشن®نے معصوم مسافر و علاقائ طالب علموں کے لیۓ گرم ملبوسات( کوٹ جرسیاں جرابیں ٹوپیاں ماسک) کابندوبست کر کے اج وڈھ کے علاقے جوۓ نورا کے مدرسے کے بچوں میں تقسیم کردیا*
*معصوم بچوں کی خوشی تصاویر میں انکے چہروں سے عیاں ہیں سچ کہا ہے کسی نے کہ تصویریں بولتی ہیں*
*غریب بچوں کے لیۓ گرم ملبوسات لینے میں تعاون کرنے والوں کو اللہ پاک دنیا و اخرت میں اجر عظیم عطافرمائیں آمین جزاک اللہ*
*تمام بھائ و بہنوں سے گزارش ہے وہ اپنےگھروں میں رکھے ہوۓ غیر استعمال شدہ گرم کپڑے و جوتے مدارس کے بچوں کے لیۓ دعافاؤنڈیشن® تک پہنچائیں جو بہت سے انتظار کرنے والے غریب اور مستحق بچوں تک پہنچادیے جائینگے انشاء اللہ*
*رابطہ کریں*
*03347971999*
*03337981996*