*ایک صاحب کہتے ہیں کہ مسجد میں جب چندے کا ڈبہ میرے سامنے آیا تو میں نے اپنے وائلٹ سے چن کر نہایت بوسیدہ سا دس کا نوٹ ڈبے میں ڈالا*
*ایک صاحب کہتے ہیں کہ مسجد میں جب چندے کا ڈبہ میرے سامنے آیا تو میں نے اپنے وائلٹ سے چن کر نہایت بوسیدہ سا دس کا نوٹ ڈبے میں ڈالا*
*اتنے میں پچھلی لائن سے ایک شخص نے میرے کندھے کو تھپتھپاتے ہوئے ایک کڑکتا سا 1000 روپے کا نوٹ مجھے پکڑایا جسے میں نے فورآ ڈبے میں ڈال دیا*
*پھر مڑ کر اس کی جانب بہت ہی قابل تحسین نظروں سے دیکھا اس نے مسکرا تے ہوئے کہا،*
*وائلٹ نکالتے ہوئے آپ کی جیب سے گرگیا تھا احتیاط کیا کریں* 😄
*نوٹ:*
*صدقات وخیرات نکالا کریں ورنہ خود ہی نکل سکتے ہیں*
*مسکرانا سنت ہے* ☺️