*کوئٹہ میں ٹریفک پولیس انتظامیہ کے خلاف لوکل بس ٹرانسپورٹز نے اسمنگلی روڈ پر احتجاجا اپنی لوکل بس کھڑی کر دی مظاہرین کا الزام ہے
*کوئٹہ میں ٹریفک پولیس انتظامیہ کے خلاف لوکل بس ٹرانسپورٹز نے اسمنگلی روڈ پر احتجاجا اپنی لوکل بس کھڑی کر دی مظاہرین کا الزام ہے کہ روزانہ ٹریفک پولیس اہلکار ان سے بھتہ وصول کرنے کے ساتھ شہر میں داخلہ بند کردیتے ہیں*
*ایس پی ٹریفک کا لوکل بس مالکان سے مذکرات سڑک ٹریفک کے لئے کھول دی گئی*