ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)سابق ایم این اے بھاولنگر الحاج سید محمد اصغر شاہ قضا الہی وفات پا گئے ہیں مرحوم کی وفات پر امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری کاشف ثناء وائٹل گروپ والے چوہدری فیاض ہدایت علی
ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)سابق ایم این اے بھاولنگر الحاج سید محمد اصغر شاہ قضا الہی وفات پا گئے ہیں مرحوم کی وفات پر امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری کاشف ثناء وائٹل گروپ والے چوہدری فیاض ہدایت علی قاضی نوید قاضی زاہد حسین انجم ندیم ظفر ندیم بھٹی فراز جٹ شاہد غوری عرفان کھوکھر ڈاکٹر ذوالفقار قریشی سمیت دیگر نے اظہار افسوس کیا ہے اور لواحقین کے لئے صبرو جمیل کی دعا کی ہے