بہاولنگر: پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن ، ترجمان پولیس
بہاولنگر: پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن ، ترجمان پولیس
بہاولنگر: گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران پولیس نے 27 اشتہاری مجرمان کو گرفتار کیا، ترجمان پولیس
بہاولنگر: مزید کارروائیوں کے دوران 6 منشیات فروش گرفتار، 3 کلو 830 گرام چرس اور بھاری مقدار میں شراب برآمد ، ترجمان پولیس
بہاولنگر: اسلحہ ناجائز رکھنے والے 5 ملزمان گرفتار، اسلحہ ناجائز برآمد، ترجمان پولیس
بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے ، ڈی پی او
ترجمان پولیس