ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)بار ایسوسی ایشن ھارون آباد کے انتخابات میں چوہدری پرویز اختر ایڈوکیٹ گروپ کا کلین سویپ ۔۔۔۔
ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)بار ایسوسی ایشن ھارون آباد کے انتخابات میں چوہدری پرویز اختر ایڈوکیٹ گروپ کا کلین سویپ ۔۔۔۔
بار ایسوسی ایشن ھارون آباد کے انتخابات سال 2025 میں چوہدری پرویز اختر ایڈوکیٹ گروپ نے کلین سویپ کر دیا ریاض محمود باجوہ 107 ووٹ لے کر صدر بار جبکہ چوہدری عبدالرحیم 113ووٹ لے کر بھاری اکثریت سے جنرل سیکرٹری بار منتخب ہو گۓ
اس موقع پرسیاسی و سماجی شخصیت نامور ممتاز قانون دان چوہدری پرویز اختر ایڈوکیٹ نے انکے امید واروں کو بھاری اکثریت سے کامیاب کرنے پر تمام وکلا برادری کا شکریہ ادا کیا اور اسے بار کے مسائل کے حل کیلئے اہم سنگ میل قرار دیا
اس موقع پر چوہدری منظور ایڈوکیٹ ۔ چوہدری عبدالخالق ایڈوکیٹ ۔چوہدری اظہارالحق ایڈوکیٹ۔ چوہدری عدیل پرویز ایڈوکیٹ ۔ ملک رمضان کھوکھر ایڈوکیٹ۔چوہدری نبیل پرویز ایڈوکیٹ ۔ اور چوہدری سلمان خالق ایڈوکیٹ نے بھی جیتنے والے تمام امیدواروں کو مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا