*انسداد دہشت گردی عدالت لاہور* نو مئی جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ سمیت دیگر مقدمات
*انسداد دہشت گردی عدالت لاہور*
نو مئی جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ سمیت دیگر مقدمات
حاجرہ نیازی سمیت پی ٹی ائی کے رہنماؤں اور کارکنان کی عبوری ضمانت پر سماعت
عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی بھانجی حاجرہ نیازی کی عبوری ضمانت نمٹا دی
عدالت نے واپس لینے کی بنیاد پر عبوری ضمانت خارج کر دی
جناح ہاؤس حملہ کیس میں حاجرہ نیازی کی گرفتاری مطلوب نہیں ہے٫ تفتیشی افسر
حاجرہ نیازی کے وکیل نے عبوری ضمانت واپس لینے کی استدعا کی
عدالت نے دیگر خواتین کی عبوری ضمانت میں 28 جنوری تک توسیع کر دی
بینا ذیشان٫راحیلہ کوثر٫سیدہ فاطمہ حیدر ٫رخسانہ سمیت دیگر نے عبوری ضمانت دائر کر رکھی ہے