*جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت
*جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت
_کے لئے انسداد* دہشتگری کے جج امجد علی شاہ اڈیالہ جیل پہنچ گئےسماعت اب سے کچھ دیر میں شروع ہوگی پراسیکوٹر سید ظہیر شاہ ندیم ملک اور لیگل ٹیم بھی اڈیالہ جیل پہنچ گئی۔ شیخ رشید احمد، راجہ بشارت و دیگر بھی اڈیالہ جیل پہنچ گئے_*
*_جی ایچ کیو حملہ کیس کے دیگر متعدد ملزمان بھی اڈیالہ جیل پہنچ گئے_*