November 16, 2026

ہارون آباد (نامہ نگار)وفاق المدارس العربیہ ضلع بہاولنگر کے مسئول، محسن المدارس ، متمہم دینی مداس ، ولی کامل حضرت مولانامعین الدین وٹو مدظلہ کی سربراہی میں ضلع بہاولنگر کے ارباب

20250114_081319

ہارون آباد (نامہ نگار)وفاق المدارس العربیہ ضلع بہاولنگر کے مسئول، محسن المدارس ، متمہم دینی مداس ، ولی کامل حضرت مولانامعین الدین وٹو مدظلہ کی سربراہی میں ضلع بہاولنگر کے ارباب مدارس وعلماء کرام کے وفد کی جنرل سیکرٹری وفاق المدارس العربیہ پاکستان ،حضرت مولانامحمدحنیف جالندھری مدظلہ صاحب سے تفصیلی نشست اور انکی خدمات کے اعتراف میں ضلع بہاولنگر کے جملہ مدارس و ارباب مدارس کی طرف سے شیلڈ پیش کی گئی اس موقع پرضلع بہاولنگر کے مدارس کے اہم معاملات سمیت مختلف امور زیر غور آئے،وفاق المدارس العربیہ ضلع بہاولنگرکے زیراہتمام ضلعی ہیڈکوارٹر پر 17اپریل بروز جمعرات بعد نماز مغرب ایک عظیم الشان کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا ۔